ڈنمارک، پُراسرار ڈرونز کی اُڑان متعدد پروازیں منسوخ، کوپن ہیگن کا ایئرپورٹ 3 گھنٹے بعد کھول دیا گیا
کوپن ہیگن (آئی این پی)ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کا ایئرپورٹ تین گھنٹے بعد پروازوں کیلئے کھول دیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پراسرارڈرونزکی پروازکے باعث متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں، اوسلو ایئرپورٹ بھی ڈرونز کی پروازوں کے باعث بند کیاگیا۔فلائٹس کا رخ قریبی ایئرپورٹس کی جانب موڑ دیا گیاتھا،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اوسلو ایئرپورٹ کو بھی اب کھول دیا گیا۔
ڈنمارک