رائیونڈ، دکان میں آتشزدگی  49 سالہ شخص جھلس گیا 

          رائیونڈ، دکان میں آتشزدگی  49 سالہ شخص جھلس گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)رائیونڈ کی مدینہ مارکیٹ میں واقع روئی پینجاکی دکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔آتشزدگی سے 49 سالہ افتخار طفیل زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق دکان میں موجود روئی کو آگ لگنے سے اس نے شدت پکڑ لی۔

آتشزدگی

مزید :

صفحہ آخر -