سابق ڈی ایس پی کی دوبارہ کوٹ چھٹہ میں انٹری کی کوشش فلاپ
جھوک اترا (نمائندہ پاکستان) دو برس سے زیادہ تعینات رھنے والے سابق ایس ڈی پی او ملک وسیم جکھڑ کی دوبارہ کوٹ چھٹہ میں تعیناتی کی کوشش آر پی او ڈیرہ غازی خان نے(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
نا کام بنا دی ملک وسیم اعجاز جھکڑ کی تعناتی کے دوران مانہ احمدانی و کوٹ چھٹہ پائپ لائن سے مافیاز نے تیل چوری کرنے کے لیئے خاص قسم کی ٹرالیوں جس میں پائپ لائن سے تیل نکال کر اس کے اوپر گھاس لاد دیا جاتا تھا اور وہ سپلائی نزدیکی پمپوں جبکہ بڑے ٹینکرز بھر کر ان میں سے اکثر انہی مالکان کے دوسرے پمپوں پر بھجوا کر حکومتوں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے مافیاز جب پکڑے گئے اور ان پر مقدمہ نمبر 258/19 درج ھوا۔
فلاپ