چوہدری شہزاد علی گھمن کی پنجابی ڈرامہ \"راکھا\"کی ریکارڈ نگ مکمل

چوہدری شہزاد علی گھمن کی پنجابی ڈرامہ \"راکھا\"کی ریکارڈ نگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور کے پروڈیوسر چوہدری شہزاد علی گھمن نے پنجابی ڈرامہ \"راکھا\"ریکارڈ کر لیا۔یہ ڈرامہ 26فروری کو آن ائیر جائے گا۔50منٹ دورانیہ کے اس ڈرامے رائیٹر جاوید پاشا ہیں جبکہ فنکاروں میں خالد عباس ڈار‘افضل عاجز ‘شاہد اقبال ‘تسنیم کوثر‘ہجویری بھٹی ‘علی عباس اور فرخ شاہ شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -