ڈیرہ ،غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)چودھوان میں لڑکے سے ذیادتی اور اسکی ویڈیو بنانے کا مقدمہ پروآ پولیس نے درج کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں چودھوان موڑ پر عدیل درکھان نے اپنی بیٹھک میں منیر مشتاق نامی لڑکے کیساتھ ذیادتی کی اور اسکی وڈیو بنائی۔پروآ پولیس نے لڑکے کی رپورٹ پر ملزم عدیل کیخلاف 377ppc کا مقدمہ درج کرلیا۔