آئی جی خیبر پختونخوا نے تنگی کچہری واقعہ کو نصاب میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا

آئی جی خیبر پختونخوا نے تنگی کچہری واقعہ کو نصاب میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا
آئی جی خیبر پختونخوا نے تنگی کچہری واقعہ کو نصاب میں شامل کرنے کا مشورہ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے کہا کہ تنگی کچہری واقعہ کو نصاب میں شامل کرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی ناصر خان درانی نے کہا کہ موت ہمارے چاروں طرف گھوم رہی ہے ،ہماری پولیس بہادروجان نثار ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

انہوں نے کہا کہ تنگی کچہری واقعہ میں اہلکار نے مشکوک شخص کو چادر اٹھانے کا کہا تو دہشتگرد نے خود کو اڑا لیا جبکہ جوانوں نے 15 منٹ تک دیگر 2 حملہ آرورں کو روکے رکھا۔ناصر خان درانی نے تنگی کچہری واقعہ کو سکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔یاد رہے کہ چارسدہ میں تنگی کچہری کے باہر خودکش حملے کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔