پنجاب کی نگران حکومت کا کسانوں کے لیے احسن اقدام ، گندم کی نئی قیمت مقرر کردی گئی 

پنجاب کی نگران حکومت کا کسانوں کے لیے احسن اقدام ، گندم کی نئی قیمت مقرر کردی ...
پنجاب کی نگران حکومت کا کسانوں کے لیے احسن اقدام ، گندم کی نئی قیمت مقرر کردی گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی نگران حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں1700روپے فی من کا اضافہ کردیا ہے ۔ نئی قیمت 3900روپے فی من مقرر کردی گئی۔ 

گزشتہ سال محکمہ خوراک نے گندم 2200روپے فی من کے حساب سے خریدی تھی ، رواں سال محکمہ خوراک 35لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔ فلورملز کو اس وقت فروخت کی جانیوالی سرکاری گندم کی قیمت کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا ۔