برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

  برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اس وقت آپ کو اپنوں کی طرف سے شدید مخالفت کا سامنا ہے اور یہ دن بدن بڑھ رہی ہے۔ صورت حال لڑائی جھگڑے کی طرف جا رہی ہے اور بعض کا حق بھی دبایا جا رہا ہے۔ اس کے باجوود تحمل سے کام لینا ہے اور صرف سات یوم انتظار کرنا ہے اس کے بعد مریخ زائچے میں سے نکل جائے گا اور آپ کو سکون نصیب ہوگا۔ ان دنوں صدقہ دیں اور ہو سکے تو راشن کسی غریب کے گھر میں پہنچا دیں۔

مزید :

کارٹون -