ون ڈے ٹیم کے کپتان کافیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا: شہریار خان

ون ڈے ٹیم کے کپتان کافیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا: شہریار خان
ون ڈے ٹیم کے کپتان کافیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا: شہریار خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ایک دو روز میں کر لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق شہریار خان نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں بھی تبدیلی لانی ہے اور اس کا فیصلہ بھی 4,2 روز میں ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق کے بعد ون ڈے ٹیم کے کپتان کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے تاہم حتمی فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -