ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی: عمران خان

ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی: عمران خان
ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی: عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق میر پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سیاستدان پاکستان میں سیاست کرتے ہیں لیکن پیسہ باہر جمع کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ایان علی 40 ویں بار رقم لے کر دبئی بھاگ رہی تھی لیکن پکڑی گئی جبکہ اس کے قبضے سے برآمد ہونے والا پیسہ بھی کسی سیاستدان کا ہی ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -