ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے،2015الیکشن کا سال ہے:شیری مزاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریںمزاری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کاکہنا تھا کہ عمران خان حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب کر رہے ہیں ن لیگ کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے۔ان کامزید کہنا تھا کہ ن لیگ این اے 122کی نادرا رپورٹ کا انتظار کرے جس کے بعد سال 2015الیکشن کا سال ہوگا۔