سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کے شہیداہلکاروں کی نماز جنازہ اداکردی گئی ،وزیراعظم،آرمی چیف ،وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ فوجی وسول قیات کی شرکت

سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کے شہیداہلکاروں کی نماز جنازہ اداکردی گئی ...
سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کے شہیداہلکاروں کی نماز جنازہ اداکردی گئی ،وزیراعظم،آرمی چیف ،وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ فوجی وسول قیات کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کے شہیداہلکاروں کی نماز جنازہ موسی ٰاسٹیڈیم میں اداکردی گئی ہے،وزیراعظم،آرمی چیف ،وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ فوجی وسول قیات نے شرکت کی۔
سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کے شہیداہلکاروں کی نماز جنازہ موسی ٰاسٹیڈیم میں اداکردی گئی ہے،نماز جنازہ میں وزیراعظم نوازشریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان، وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری، گورنر بلوچستان سمیت اعلیٰ سول اور فوجی افسران نے شرکت کی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -