18کسٹم انسپکٹرز سمیت 55ملازمین کے تبادلے

18کسٹم انسپکٹرز سمیت 55ملازمین کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)ماڈل کسٹم کلکٹریٹ(پری وینٹو)ملتان کے ڈپٹی کلکٹر مقبول احمد نے 18 کسٹم انسپکٹرز سمیت 55 ملازمین(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

کے تبادلے کر دیے ہیں۔انسپکٹر خالد سعید طاہر کو ریکوری اینڈ ریفنڈ برانچ کسٹم ہاوس ملتان سے اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن میانوالی،سید عامر سعید جعفری کو سٹیٹ وئیر ہاوس کسٹم ہاوس ملتان سے سٹیٹ وئیر ہاوس انڈسٹریل سٹیٹ ملتان،عبدالقیوم کو انوسٹی گیشن اینڈ پراسیکیوشن ملتان سے انویسٹی گیشن اینڈ پراسیکیوشن فیصل آباد،محمد رشید کو ہیڈکوارٹر سے سٹیٹ وئیر ہاوس انڈسٹریل سٹیٹ ملتان،محمود ظہور کو سٹیٹ وئیر ہاوس انڈسٹریل سٹیٹ ملتان سے اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن سرگودھا تعنیات کیا گیا ہے۔اسی طرح دیگر انسپکٹرز،حوالدار،سپاہی،ڈرائیورز،نائب قاصد کے تبادلے بھی کئے گئے ہیں۔
تبادلے