7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84فیصد اضافہ ،کراچی میں انسولین مارکیٹ سے غائب

7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84فیصد اضافہ ،کراچی میں انسولین مارکیٹ سے ...
7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84فیصد اضافہ ،کراچی میں انسولین مارکیٹ سے غائب
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی (پی پی آئی) ملک میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں84فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی میں  انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے ۔"جنگ " کے مطابق کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس وبلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگی ہیں ۔