کراچی میں پیر کی صبح تک سی این جی بند رکھنے کا فیصلہ

  کراچی میں پیر کی صبح تک سی این جی بند رکھنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پیر کی صبح تک سی این جی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ایل این گیس پائپ لائن کی مرمت کا فیصلہ کیا گیا جس کے باعث کراچی میں سی این جی کی بندش ہوگی۔ایس ایس جی سی کے مطابق کراچی میں سی این جی  پیرکی صبح 8 تک بند ہوگی۔


 سی این جی

مزید :

صفحہ اول -