ہنجروال، ناخلف بیٹے نے  باپ کو سر میں سلنڈر مار کر قتل کر دیا 

  ہنجروال، ناخلف بیٹے نے  باپ کو سر میں سلنڈر مار کر قتل کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہنجروال کے علاقے میں گھریلو تنازع پر ناخلف بیٹے نے باپ کو سر میں سلنڈر مار کر قتل کر دیا،ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کیمطابق منصورہ بازار میں ناخلف علی رضا نے اپنے والد کو گھریلو تنازع پر تشدد کا نشانہ بنا یااو ر سلنڈر اٹھا کر سر پر دے مارا جسکے نتیجے میں 70 سالہ شوکت علی موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -