قلعہ گجر سنگھ: لڑکے سے بد فعلی کی شکایت پر فوری ایکشن،ملزم گرفتار

      قلعہ گجر سنگھ: لڑکے سے بد فعلی کی شکایت پر فوری ایکشن،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)قلعہ گجر سنگھ،16 سالہ لڑکے سے بد فعلی کی شکایت پر فوری ایکشن لیا گیا۔ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نے ملزم کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دی،ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ  رانا قادر کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر تے ہو ئے بد فعلی کے ملزمان گرفتار کر لئے۔

مزید :

علاقائی -