بلیک میلنگ ‘نازیبا ویڈیوز ‘ہراساں کرنے کا الزام ‘ ایک شخص گرفتار

  بلیک میلنگ ‘نازیبا ویڈیوز ‘ہراساں کرنے کا الزام ‘ ایک شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سپیشل رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ملتان(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

 نے لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میلنگ اور نازیبا ویڈیوز کے ذریعے ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا این سی سی ائی اے حکام کے مطابق ملزم ارشاد حسین رونگھا نے جمن شاہ لیہ کے رہائشی مدعی محمد اسلم کو سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میلنگ کر رہا تھا ملزم نے وی لاگ بنا کر فیس بک کے ذریعے شکایت کنندہ کا عریاں ڈیٹا اپ لوڈ کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی۔بدلے میں وہ ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے لیے 8 لاکھ روپے بطور بھتہ کی رقم کا مطالبہ کر رہا تھا این سی سی ائی اے ملتان نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قابل اعتراض ڈیٹا برآمد کر لیا اور گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے