اساتذہ تبادلوں کیلئے 13ہزار 290درخواستیں وصول ‘ ذرائع
ملتان(سٹاف رپورٹر)اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 13 ہزار 290 (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )
درخواستیں موصول ہو گئیں اساتذہ کے باہمی تبادلوں کیلئے 529 درخواستیں جمع ہوئیں،اوپن میرٹ پر 12 ہزار 761 درخواستیں موصول ہوئیں,پرموشن پانیوالے 178 ،تعیناتیوں کے منتظر 67 اساتذہ نے درخواستیں جمع کرائی ںتبادلوں کے آرڈرز 15 اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے