بیروزگاری سے تنگ نوجوان کی خود کشی 

   بیروزگاری سے تنگ نوجوان کی خود کشی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی (نامہ نگار‘نمائندہ پاکستان ) بے روزگاری سے تنگ آ کر نوجوان قیوم نے خودکشی کر لی تھانہ سٹی میلسی کی حدود میں افسوسناک واقعہ(بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

، قیوم نامی نوجوان نے بے روزگاری اور مالی پریشانیوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی مجاہد خان بلوچ دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیاپولیس کے مطابق ابتدائی شواہد خودکشی کی نشاندہی کرتے ہیں، تاہم معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے#24-9-25اختر عباس نامہ نگار روزنامہ پاکستان میلسی