بزرگ شہری پر آوارہ کتے کا حملہ 

    بزرگ شہری پر آوارہ کتے کا حملہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)خریداری کیلئے دکان پرجانیوالے65سالہ معمرشخص پرآوارہ کتے کاحملہ کاٹ کربری(بقیہ نمبر28صفحہ7پر )

 طرح زخمی کردیا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ظاہرپیرکارہائشی65سالہ محمدرفیق اپنے گھرسے نزدیکی دکان پرخریداری کیلئے جارہاتھاکہ اسی دوران گلی میں موجود آوارہ کتے نے محمدرفیق پرحملہ کرکے اسے بری طرح کاٹ کرشدید زخمی کردیا چیخ وپکارسن کرارد گرد موجود افراد نے بمشکل جان بچاکرطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاجہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔