بڑے ڈیمز ‘بیراجوں میں پانی کی آمد اخراج کی تازہ ترین رپورٹ آگئی

  بڑے ڈیمز ‘بیراجوں میں پانی کی آمد اخراج کی تازہ ترین رپورٹ آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈہرکی( نامہ نگار )دریاﺅں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ(بقیہ نمبر11صفحہ7پر )

 ترین اعداد و شمار جاری محکمہ اطلاعات سندھ نے دریاں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے گڈو بیراج پر پانی کی آمد 218684 کیوسک اور اخراج *189121* کیوسک ہے، سکھر بیراج پر پانی کی آمد 224280 کیوسک اور اخراج *169150* کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، کوٹری بیراج پر پانی کی آمد *398326* کیوسک جبکہ اخراج *371571* کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، پراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل حکومت سندھ