اظہر اقبال ہاشمی نے ڈپٹی سیکرٹری حج پالیسی کی ذمہ داری سنبھال لی
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اظہر اقبال ہاشمی نے ڈپٹی سیکرٹری حج پالیسی کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے، ڈپٹی سیکرٹری حج پالیسی محمد رضی کو ڈپٹی سیکرٹری حج اپریشن کا چارج مل گیا۔اظہر اقبال ہاشمی نے منگل کے روز وزارت مذہبی امور میں جائن کیا ہے ان کی ماضی کی شاندار خدمات اور اعلیٰ کارکردگی پر سیکرٹری نے انہیں ڈپٹی سیکرٹری حج پالیسی کا چارج لینے کی ہدایت کی اور محمد رضی کو حج اپریشن میں ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت کی جس کے بعد اظہر اقبال ہاشمی نے حج پالیسی جبکہ محمد رضی نے حج اپریشن میں کام شروع کر دیا ہے۔
اظہر اقبال