محمد زبیر نیازی سیکشن افسر لیگل سے سیکشن افسر جنرل،سید سجاد حیدر سیکشن افسر (C&C) سے سیکشن افسر لیگل تعینات
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج آر گنائزر سیکشن (پرائیویٹ حج سکیم) سے فارغ کیے گئے دونوں سیکشن آفیسر محمد زبیر اور سید سجاد حیدر کو نئی ذمہ داری مل گئی۔ محمد زبیر نیازی کو سیکشن افسر(S.O) لیگل سے سیکشن افسر(S.O) جنرل سید سجاد حیدر کو سیکشن افسر(C&C) سے سیکشن افسر لیگل لگایا گیا ہے انہیں ایس او سی اینڈ سی کی اضافی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔
تعیناتی