پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے درمیان سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے درمیان سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کلب میں ہوئی۔ٹرافی کی رونمائی پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث اور بنگلہ دیش اے کے کپتان توحید ہریدوئے نے کی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے آج اسلام آباد کلب میں پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل ہوں گے۔