فواد چودھری کی اہلیہ حباکے کاغذات نامزدگی منظور
جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حباکے کاغذات نامزدگی منظورکرلیے گئے۔
انہوں نے پی پی 26 جہلم کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے،وہ جہلم سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق انہوں نے ٹویٹر پیغام میں بتایا، لکھاپی پی 26 جہلم سے جانچ پڑتال کے بعد میرے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔
پی پی 26 جہلم سے جانچ پڑتال کے بعد میرے کے بعد کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے....#PP26#Jhelum#Election2024 pic.twitter.com/ebvYdwlHjW
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) December 26, 2023
My Scrutiny Cleared!!!
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) December 26, 2023
Allhumdullilah????#PP26#Jhelum#Election2024 pic.twitter.com/OryUDXzOII