مسلم فیس کے نام سے نئی ویب سائٹ کی تیاری جاری

مسلم فیس کے نام سے نئی ویب سائٹ کی تیاری جاری
مسلم فیس کے نام سے نئی ویب سائٹ کی تیاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) فیس بک پر توہین آمیز مواد کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ”مسلم فیس“ کے نام سے سماجی رابطوں کی متبادل ویب سائٹ تیار کی جا رہی ہے۔ ابتدائی اور تجرباتی طور پر ” مسلم فیس“ کو ایک ہزار صارفین کیلئے تیار کیا جا رہا ہے۔ مسلم فیس کے بانی ارکان کا دعویٰ ہے کہ وہ ایسا سوشل نیٹ ورکنگ فورم متعارف کرا رہے ہیں جس میں سچائی اور حقائق پر مبنی مواد کی اشاعت کے ساتھ ساتھ اسلام کے ضابطہ اخلاق اور اسلامی اقدار کی بھی پابندی کی جائے گی۔