حلقہ خواتین جماعت اسلامی  ضلع پشاور کی اراکین کا اجلاس 

حلقہ خواتین جماعت اسلامی  ضلع پشاور کی اراکین کا اجلاس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ضلع پشاور کی اراکین کا اجلاس آج اسلامک سینٹر پشاور میں منعقد ہوا جس میں ناظمہ صوبہ بلقیس مراد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں اراکین پشاور کی آراء کی روشنی میں عظمی خان کو ضلع پشاور کی ناظمہ منتخب کیا۔ ناظمہ صوبہ نے حلف لیا۔بعد ازاں بلقیس مراد  خطاب کرتے ہوئیے کہا کہ جماعت اسلامی اپنی جمہوری روایات کو نچلی سطح تک بہت خوبصورتی اور نظم و ضبط کے ساتھ سنبھالے ہوئی ہے۔ اور نء ناظمہ کے لئے استقامت کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔