حسن بلال ہاشمی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ منتخب

  حسن بلال ہاشمی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ارکان نے2024-25ءکے لئے بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے طالب علم حسن بلال ہاشمی کو ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہونے والے ملک گیر اجتماع میں ارکان نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہونے والے انتخاب کے نتائج کا اعلان کیا۔ نومنتخب ناظم حسن بلال ہاشمی نے مرکزی شوریٰ کے مشورے سے اسامہ میر کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔