رواں مالی سال ذاتی قرضوں میں اضافہ

رواں مالی سال ذاتی قرضوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رواں مالی سال کے دوران ذاتی قرضوں میں اضافہ ہو گیا۔ جولائی سے نومبر کے دوران سات ارب تیس کروڑ روپے کے پرسنل قرض حاصل کئے گئے۔سٹیٹ بنک کے نومبر تک کے عبوری اعدادوشمار کے مطابق ذاتی قرضوں کا مجموعی حجم تین سو چوالیس ارب روپے ہو گیا۔ اس دوران گاڑیوں کی خریداری کے لئے ساڑھے پانچ روپے کے قرض حاصل کئے گئے جس کے بعد مجموعی حجم تین سو چوالیس ارب روپے سے بڑھ گیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -