ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے
ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چترال(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔احمد شہزاد کو چترال میں ٹیپ بال کرکٹ میں مقامی بولر نے پریشان کردیا۔ٹیسٹ کرکٹر کو اس بولر نے کُھل کر ہٹ نہ لگانے دی اور کلین بولڈ کردیا۔ 

مزید :

کھیل -