صدر مملکت کی69 ویں سالگرہ  آج منائی جائیگی

 صدر مملکت کی69 ویں سالگرہ  آج منائی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام  آباد (آئی این پی) صدر  مملکت  آصف علی زرداری کی69ویں سالگرہ آج  26 جولائی کو منائی جائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور آصف علی زرداری کیلئے صحت و تندرستی اور درازی عمر کی دعائیں مانگی جائیں گی۔

  صدر مملکت