سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 
سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے اضافہ ہوا اور قیمت دو لاکھ 15 ہزار 521 روپے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 2373 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -