صوفی شاعر حضرت بابا سید فضل شاہ ولی کا125واں سالانہ عرس مبارک28مارچ کو ہو گا

صوفی شاعر حضرت بابا سید فضل شاہ ولی کا125واں سالانہ عرس مبارک28مارچ کو ہو گا
 صوفی شاعر حضرت بابا سید فضل شاہ ولی کا125واں سالانہ عرس مبارک28مارچ کو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) مورخہ28 مارچ بروز ہفتہ بعد نماز مغرب پنجابی کے صوفی شاعر حضرت بابا سید فضل شاہ ولی کا125واں سالانہ عرس مبارک نواں کوٹ ملتان روڈ سپر سٹاپ لاہور میں منعقد ہو گا۔ اس موقع پر محفل نعت، محفل سماں کی صدارت گدی نشین پیر سید علی رضا فضل شاہ کریں گے۔ زیر سرپرستی صاحبزادہ سید شہزاد علی شاہ جبکہ لنگر ساری رات جاری رہے گا۔