سعودی عرب پر یکے بعددیگرے میزائلوں سے حملہ ، پاکستان بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان کردیا

سعودی عرب پر یکے بعددیگرے میزائلوں سے حملہ ، پاکستان بھی میدان میں آگیا، ...
سعودی عرب پر یکے بعددیگرے میزائلوں سے حملہ ، پاکستان بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی پر زور مذمت کی۔

سعودی عرب پر داغے گئےمیزائلوں کی تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ  نے کہا کہ سعودی عرب پرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے۔

واضح رہے کہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے کہاہے کہ سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے یکے بعددیگرے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں سے ایک شخص جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوئے ہیں۔