سرکاری حج سکیم کے تربیتی پروگرام آج جھنگ اور گجرات میں ہوں گے

سرکاری حج سکیم کے تربیتی پروگرام آج جھنگ اور گجرات میں ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2019ء کے حج تربیتی پروگرام آج 26مارچ کوجھنگ اور گجرات میں ہوں گے، جھنگ میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال جھنگ،ڈسٹرکٹ کونسل ہال گجرات میں ہو گا عازمین کو پروگرام میں شرکت کو لازمی قرار دیا گیا ہے،کل 27مارچ کو ساہیوال،شورکوٹ ،گجرات میں حج تربیتی پروگرام ہوں گے۔
تربیتی پروگرام