ناروے میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے

ناروے میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (این این آئی)ناروے میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پی کے 772 کے ذریعے 62 پاکستانی اوسلو سے اسلام آباد پہنچے،مسافروں کو اسکیننگ کے بعد قرنطینہ کیلئے ہوٹلز میں منتقل کردیا گیا۔