ورل_©ڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ کل آگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریبات

  ورل_©ڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ کل آگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریبات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ کل منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد د(بقیہ نمبر9صفحہ7پر )

وران کام کسی بھی قسم کے حادثہ یا بیماری سے بچاو بارے حفاظتی تدابیر کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا ہے،اس دن کی مناسبت سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن،محکمہ صحت وافرادی قوت سمیت سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے اشتراک سے سیمینارز، واکس اور ریلیوں کا اہتمام کر کے آگاہی فراہم کی جائے گی۔