بھارتی اداکارہ نیتو کپور بھی فواد خان کی مداح بن گئی

بھارتی اداکارہ نیتو کپور بھی فواد خان کی مداح بن گئی

ممبئی (این این آئی) بھارت میں پاکستانی اداکار فواد خان کے پرستاروں کی کمی نہیں مگر اب بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیتو کپور بھی ان کی مداح بن گئی ہیں ۔اداکار رشی کپور کی بیوی نیتو کپور نے اپنی بیٹی کے ہمراہ فواد خان کیساتھ سیفی لیکر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے اس موقع کو ’فین مومنٹ‘ بتایا ہے۔

کی بیٹی ردھیما نے بھی اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے فواد کے ساتھ سیلفی لی۔

مزید : کلچر


loading...