سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چیچنیا کے صدر کا بھی چالان

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چیچنیا کے صدر کا بھی چالان
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چیچنیا کے صدر کا بھی چالان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گروزنی (این این آئی) چیچنیا کے صدر کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیچنیا میں ٹریفک پولیس کے اہلکار نے صدر رمضان قادر یوف کا دوران سفر سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان کر دیا۔ صدر قادر یوف نے اپنی غلطی مانتے ہوئے ایک دن بعد چالان جمع کرانے کی حامی بھر لی۔