کپاس کی وقت سے قبل کاشت پر پابندی
ملتان ( سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر میں کپاس کی وقت سے قبل کاشت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ زراعت (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
نے اس حوالے سے پلان تیار کرلیا ہے جس کے تحت صوبے میں وقت سے قبل کپاس کاشت نہیں کی جا سکے گی ۔ اس سلسلے میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔