کراچی روانگی سے قبل زکریا ایکسپریس کی دوکو چیز ان فٹ مسافروں کا احتجاج
ملتان (سٹاف رپورٹر) کراچی کے لئے روانگی سے قبل زکریا ایکسپریس کی دو کوچز ان فٹ ہونے پر ٹرین سے الگ کر دی گئیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ایک اکانومی جبکہ دوسری(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
اے سی بزنس کی کوچ روانگی سے قبل ان فٹ ہو گئیں جس پر ٹی ایکس آر نے دونوں بوگیاں ٹرین سے الگ کر دیں۔ اس اچانک فیصلے پر متعدد مسافروں کو ٹکٹیں واپس کر دیں اور باقی مسافروں کو ٹرین کی دیگر کوچز میں ایڈجسٹ کر دیا گیا تاہم اس صورتحال پر مسافروں نے مذمت کا اظہار کیا۔
کو چیز ان فٹ