ایرانی حکام نے 60 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے 60 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دالبندین(این این آئی)ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 60 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے60 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے حوالے کردیئے گئے یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔
ایرانی حکام

مزید :

صفحہ آخر -