گلشن راوی، ڈاکٹرکے اغوا کار گرفتار،قتل کے بعدلاش نالے میں پھینک دی،ملزم

گلشن راوی، ڈاکٹرکے اغوا کار گرفتار،قتل کے بعدلاش نالے میں پھینک دی،ملزم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) گلشن راوی کا ڈاکٹر اغوا کار گرفتار ،قتل کے بعدلاش کو گلشن راوی کے نالے میں پھینک دیا گیا۔ ڈاکٹر وسیم کو مبینہ طور پر تاوان کی رقم نہ دینے پر مارا گیا۔ یاد رہے گلشن راوی گندے نالے سے بوری بند لاش کی اطلاع ملی۔ ریسکیو اور پولیس کا موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال لاش برآمد نہیں ہوسکی۔

مزید :

علاقائی -