تحریک انصاف کا آج ہونے والاورکرز کنونشن منسوخ

تحریک انصاف کا آج ہونے والاورکرز کنونشن منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کا آج بدھ ہونے والاورکرز کنونشن منسوخ کر دیا گیا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس ورکرز کنونشن سے اسلاآباد کی انتخابی مہم کا آغاز کرنا تھا تاہم ورکرز کنونشن کی عمارت عدم دستیابی کے باعث ورکرز کنونشن منسوخ کیا گیا جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا آج بدھ کے روز اسلام آباد میں ہونے والا ورکرز کنونشن منسوخ کردیا ہے کنونشن سنٹر کی عمارت کی عدم دستیابی کی باعث ورکرز کنونشن منسوخ کیا گیا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس کنونشن کے ذریعے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرنا تھا تاہم اب انہوں نے لاہور کے دور روزہ دورے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ ورکرز کنونشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
تحریک انصاف

مزید :

صفحہ اول -