پاکستان کا سکھ زائرین کیلئے کرتار راہداری کھولنے کافیصلہ

پاکستان کا سکھ زائرین کیلئے کرتار راہداری کھولنے کافیصلہ
پاکستان کا سکھ زائرین کیلئے کرتار راہداری کھولنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کا سکھ زائرین کیلئے کرتار راہداری کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں کھولی جا رہی ہیں ،پاکستان نے سکھ یاتریوں کیلئے کرتار راہداری کھولنے کی تیاری کرلی ہے، بھارت کو آگاہ کردیا29 جون کو راہداری کھولنے کیلئے ہم تیار ہیں ، فیصلہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پرسکھ یاتریوں کی سہولت کیلئے کیا۔