بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات نہیں ، اپریل میں بگ تھری سے متعلق مثبت پیش رفت ہوگی: شہریار خان

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات نہیں ، اپریل میں بگ تھری سے ...
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات نہیں ، اپریل میں بگ تھری سے متعلق مثبت پیش رفت ہوگی: شہریار خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہریار خان نے کہا ہے کہ اپریل میں بگ تھری سے متعلق مثبت پیش رفت ہوگی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان نہ کرنے کی وجہ سیکورٹی نہیں ہے.

وزیراعظم کا حیدر آباد یونیورسٹی کیلئے 100 کروڑ روپے،میٹرو بس،انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ہیلتھ کارڈ بنانے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیر مین نے لاہور میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں۔ اگست میں بنگلا دیش دورے سے قبل مالی معاملات پر بات کریں گے۔ بنگلا دیش ٹیم کے دورہ نہ کرنے کی وجہ سیکیورٹی خدشات نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پر امیدہیں اپریل میں بگ تھری سے متعلق مثبت پیش رفت ہوگی

مزید :

کھیل -