وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے پاک بھارت کرکٹ بحالی کی توقع ہے: یونس خان

وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے پاک بھارت کرکٹ بحالی کی توقع ہے: یونس خان
وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے پاک بھارت کرکٹ بحالی کی توقع ہے: یونس خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ کھیل میں اُتار چڑھاﺅ آتے رہتے ہیں ، کوشش ہے کہ اپنی فٹنس برقراررکھوں اور بہتر کھیل پیش کروں ۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگوکر تے ہوئے اُن کاکہناتھاکہ مزید 10سال تک کرکٹ کھیل سکتاہوں ، وزیراعظم کے دورہ بھارت سے پاک بھارت کرکٹ بحالی کی توقع ہے ،دونوں ممالک کے شائقین پاک بھارت مقابلہ دیکھناچاہتے ہیں ،کرکٹ کیلئے پاک بھارت سیریز سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔

مزید :

کھیل -