ٹی ایم اے مظفر گڑھ کی مخصوص نشست پر امیدوار کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست خارج کرنیکا حکم

ٹی ایم اے مظفر گڑھ کی مخصوص نشست پر امیدوار کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی)ہائیکور ٹ ملتان بینچ نے ٹی ایم اے مظفرگڑھ کی(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )
مخصوص نشست پر امیدوارکے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت میں ٹی ایم اے مظفرگڑھ کی لیبر سیٹ پر امیدوار ملک عابد حسین نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کے کاغذات کے خلاف رضا حیدری نے اعتراض دائر کیا کہ ایل پی جی کا ٹھیکیدار ہے اور ٹیکس دھندہ ہے جس پر اس کے کاغذات مسترد کردئیے گئے ہیں اورمذکورہ حکم غیرقانونی ہے۔