پاکستان تحریک انصاف لاہور کی قیادت تبدیل کردی گئی

پاکستان تحریک انصاف لاہور کی قیادت تبدیل کردی گئی
پاکستان تحریک انصاف لاہور کی قیادت تبدیل کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف لاہور ریجن کی قیادت تبدیل کر دی گئی ہے ۔

24 نیوز کے مطابق  جنرل سیکرٹری اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف لاہور کی قیادت تبدیل  کی گئی ہے، چودھری اصغر گجر کو صدر پی ٹی آئی لاہور ،حافظ ذیشان رشید کو سیکرٹری جنرل  نامزد کیا گیا ہے ، جبکہ شبیر گجر اور عبدالکریم کو سینئر  نائب صدر کا عہدہ دیا گیا ہے ۔